the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/11 ڈسمبر(اعتماد) تلنگانہ اسمبلی انتخابات 2018: حیدرآباد میں اسمبلی انتخابات کے لیے ہوئی ووٹنگ کی گنتی جاری ہے، یہاں سبھی 119 اسمبلی سیٹوں کے رجحان آگئے ہیں، رجحانوں کے مطابق یہاں ٹی آر ایس کو اکثریت مل گئی ہے، اس بار 119 سیٹوں پر 1821 امیدوار اپنی قسمت آزمارہے ہیں-
حلقہ یاقوت پورہ سے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر احمد پاشاہ قادری نے 69595 ووٹوں سے کامیابی درج کی ہے- 
جبکہ بی جے پی  سے امیدوار روپ راج کو 16608 ووٹ ملے ہیں-  اور ٹی آر ایس کے  امیدوار سندر ریڈی کو 22617 ووٹ ملے ہیں-
وہیں مجلس بچاؤ تجریک کے امیدوار مجید اللہ  فرحت خان کو 21222 ووٹ مل پائے۔

یاقوت پورہ اسمبلی حلقہ میں ووٹرس کی تعداد  3،22،485 ہیں. ان میں  1،66،023 مرد اور 1،56،430 خاتون ووٹر ہیں.

ایم آئی ایم رہنما ممتاز احمد خان نے یہاں سے پانچ بار انتخاب جیت ہے، کانگریس سال 1957 اور 1962 کے انتخابات میں یہاں سے جیت حاصل کی - یاقوت پورہ اسمبلی حلقہ کی اس سیٹ سے لگاتار 10 بار ایم آئی ایم جیت چکی ہے.


Telangana - Yakutpura
Result Declared
CandidatePartyVotes
SYED AHMED PASHA QUADRIAll India Majlis-E-Ittehadul Muslimeen69595
SAMA SUNDER REDDYTelangana Rashtra Samithi


align="right">22617
MAJEED ULLAH KHAN @ FARHAT KHANMajlis Bachao Tahreek21222
CH. ROOPRAJBharatiya Janata Party16608
K. RAJENDER RAJUIndian National Congress6452
E.SHIVA KUMARIndependent1560
SYED INAYATH ULLAHBahujan Samaj Party432
MD. AFSAR KHANIndependent405
JAMALPUR MAHESH KUMARShiv Sena323
A.PANDU RANGA REDDYIndependent253
K. MAHESHWARIndependent242
S. SUJATHANationalist Congress Party230
MD. ABDUL AZIZ KHANTelangana Minorities OBC Rajyam209
WASEQ RAZAIndependent173
SYED HAJI PASHAMarxist Communist Party of India (United)131
MD. OSMANTelangana Labour Party121
HABEEB OSMAN BIN JEELANIIndependent117
KATTA SUDERSHANIndependent99
M.ABDUL JALEELIndependent93
NISAR MD KHANIndependent84
LAEEQ AHMED KHANIndependent74
None of the AboveNone of the Above799

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.