the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا حکومت کو ہندوستانی شہروں میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مزید سخت اقدامات کرنے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
جزوی طور پر
کل ہند  مجلس اتحاد المسلمین کے فلور لیڈر و رکن اسمبلی چندرائن گٹہ اکبرالدین اویسی نے چندرائن گٹہ اسمبلی حلقہ کے مستحق افراد میں 4 ہزار 570 نئے  پنشن کارڈس تقسیم کیے۔ اس پروگرام کے تحت بیواؤں،



تنہا خواتین، معذور افراد اور دیگر مستحقین کو پنشن کارڈس حوالے کیے گئے۔ اس موقع پر اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی گئی کہ حکومت کی فلاحی اسکیموں کا فائدہ حقیقی مستحق افراد تک پہنچے اور انہیں معاشی سہارا فراہم ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.