the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے

تلنگانہ کے مختلف بلدیات اور کارپوریشنوں میں مجلس نے بہتر مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے 66 امیدواروں کو منتخب کروانے میں کامیابی حاصل کی۔ مجلس  نے ان بلدی انتخابات میں تقریبا 220 نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کئے تھے۔ ان میں سے 8 بجے شب تک موصولہ اطلاعات کے مطابق 67 بلدی وارڈس اور ڈیویژنس میں کامیابی حاصل کی جن میں سب سے زیادہ نظام آباد میونسپل کارپوریشن میں 14 ڈیویژنس پر مجلسی امیدواروں کو کامیابی ملی جبکہ کریم نگر میونسپل کارپوریشن میں 3



امیدوار کامیاب ہوئے۔ اسی طرح نلگنڈہ میونسپل کارپوریشن میں 2، محبوب نگر میں ایک ڈیویژن میں مجلس کو کامیابی ملی۔ اس کے علاوہ جن بلدیات میں مجلسی امیدواروں کو کامیابی ملی ہے ان میں بھینسہ بلدیہ میں 12، بودھن میں 12، عادل آباد میں 6، نرمل میں 3، ظہیرآباد میں 2، نارائن پیٹ میں 2، جگتیال میں 2، سنگاریڈی، کاغذنگر، گدوال، کوہیر، کوڑنگل، وقارآباد، آرمور اور تانڈور میں بالترتیب ایک ایک امیدوار کو کامیابی ملی۔ اس کے علاوہ مزید چند وارڈس کے نتائج آنا باقی ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.