the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا حکومت کو ہندوستانی شہروں میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مزید سخت اقدامات کرنے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
جزوی طور پر
اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں سماجی پریورتن مورچہ کی جانب سے منعقدہ ’’بہوجن سوراج سنکلپ مہاریلی‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ دونوں قائدین نفرت کو فروغ دے رہے ہیں جبکہ ملک میں بے



روزگاری کے مسئلہ کو حل کرنے میں ناکام ہیں۔بیرسٹر اویسی نے وزیر اعظم کے حالیہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گریجویٹ نوجوانوں کی صلاحیتوں اور ملازمت کے حصول پر سوال اٹھانے کے بجائے حکومت کو ان کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے چاہئیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مرکز تعلیم یافتہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے انہیں کمتر دکھانے کی کوشش کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر سماج پریورتن مورچہ کو اقتدار…
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.