the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
حیدرآباد: صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے چارمینار کے رکن اسمبلی میر ذوالفقار علی کے ہمراہ آج 6 جون 2026 کو چارمینار اسمبلی حلقہ کے پتھرگٹی ڈویژن میں 3 کروڑ 24 لاکھ روپے مالیت کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح انجام



دیا۔

اس موقع پر عوامی سہولیات کی بہتری، بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی اور علاقے کی ترقی کے لیے مختلف منصوبوں کا آغاز کیا گیا۔ مقامی عوام اور پارٹی کارکنان نے اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان ترقیاتی کاموں سے علاقے کے مکینوں کو بہتر سہولیات فراہم ہوں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.