the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 3 ڈسمبر (اعتماد ڈسک) چارمینار سیٹ سے سابق میئر میر ذوالفقار علی نے بڑی کامیابی درج کی ہے- بتادیں کہ اس سیٹ سے پہلے ممتاز احمد خان ایم ایل اے تھے -
بتادیں کہ چارمینار سیٹ ہمیشہ سے مجلس کی رہی ہے، اس سیٹ سے تین مرتبہ سلطان صلاح الدین اویسی، وراثت رسول خان ایک مرتبہ، اسدالدین اویسی دو مرتبہ، سید احمد پاشاہ قادری تین مرتبہ اور ممتاز احمد خان ایک مرتبہ انتخاب جیت چکے ہیں۔ اس بار اس سیٹ سے میر ذولفقار علی جیت درج کی- میر



ذوالفقار نے کانگریس کے محمد مجیب شریف ، بی جے پی کے مہگھنا رانی اور بی آر ایس کے ابراہیم لودھی کو شکست دی۔

قریب  49,002 ووٹ حاصل کرتے ہوئے مجلس کے میر ذوالفقار نے چارمینار حلقہ سے اپنی جیت پر مہر لگا دی ہے۔ 15ویں راؤنڈ کے بعد، وہ تقریباً 22,858 ووٹوں کے ساتھ آگے تھے۔
سابق میئر کے بعد دوسرے نمبر پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی میگھا رانی اگروال ہیں جنہوں نے 26,144 ووٹ حاصل کیے۔ 10,566 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر کانگریس کے محمد مجیب اللہ شریف ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.