: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے کرناٹک میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی
ہے۔
اعلان کے مطابق، لطیف خان امیر خان پٹھان بیلگاوی نارتھ-11 سے انتخاب لڑ رہے ہیں، جبکہ درگپا کشپا بیجاوڑ اور اللہ بخش محبوب بیجاپور بالترتیب ہبلی-دھاواڑ-ایسٹ-72 اور بسوانا بھگواڑی-28 سے امیدوار ہیں۔