the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 26 جون (یو این آئی) احمد آباد سے لندن کے لیے ٹیک آف کے بعد گر کر تباہ ہونے والے ایئر انڈیا کے بوئنگ 787 - 8 ڈریم لائنز طیارے کے کاک پٹ وائس ریکارڈرز (سی وی آر ) اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈرز (ایف ڈی آر ) کا ڈیٹا لیبارٹری میں حاصل کر لیا گیا ہے اور جلد ہی اس کا نتیجہ متوقع ہے شہری ہوا بازی کی وزارت نے آج یہاں ایک بیان میں



یہ اطلاع دی۔ ہندوستان، بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم (آئی سی اے او) کے شکا گوٹر یٹی (1944) کا دستخط کنندہ اور آئی سی اے او ضمیمہ 13 اور ہوائی جہاز ( حادثات اور واقعات کی تحقیقات) کے رولز ، 2017 کے مطابق ہوائی جہاز کے حادثات کی تحقیقات کرتا ہے۔ ہوائی جہاز کے حادثات کی تحقیقاتی بیورو (اے اے آئی بی) اس طرح کی تحقیقات کے لیے نامز د اتھارٹی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.