: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمد آباد/30اکتوبر(ایجنسی) کانگریس کے سینئر رہنما احمد پٹیل نے مرکزی وزیر داخلہ راجنااتھ سنگھ کو ایک خط لکھا ہے. نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق اس خط میں احمد پٹیل نے مطالبہ کیا
ہے کہ گرفتار اسلامک اسٹیٹ (ISIS) کے رکن کے ساتھ مبینہ طور پر احمد پٹیل کے تعلقات کے الزامات کی غیر جانبدارانہ جانچ کرائی جائے. احمد پٹیل نے کہا ہے کہ تحقیقات میں بے وجہ انکا نام نہیں گھسیٹا جائے.