the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو نئی اگنی ویر بھرتی اسکیم کو "تبدیلی کی پالیسی" قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری مسلح افواج کو مضبوط بنانے اور انہیں مستقبل کے لیے تیار کرنے کا 'گیم چینجر اور



بازی الٹنے والی ' ثابت ہوگی مسٹر مودی نے کہا کہ حکومت ہندوستانی مسلح افواج کو جدید بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں خود کفیل بنانے کی کوششیں کر رہی ہے وزیر اعظم ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تینوں خدمات کے اگنیوروں کے پہلے بیچ سے خطاب کر رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.