: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے جمعہ کو چندریان -3 کے کامیاب لانچ پر خوشی کا اظہار کیا اور اسرو کے سائنسدانوں کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی اپنے مبارکبادی پیغام میں
مسٹر کھڑگے نے کہاکہ "ہمارے سائنسدانوں، انجینئروں اور چندریان 3 مشن کے کامیاب لانچ میں شامل تمام لوگوں کی زبردست ہنر، لگن، مہارت اور محنت کے لیے آپ کا شکریہ ہمیں آپ میں سے ہر ایک پر اس شاندار کامیابی کے لیے بے حد فخر ہے۔