the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

مرکزی الیکشن کمیشن کے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ بہار میں ووٹروں کی فہرست کی خصوصی اور گہری جانچ کامیابی سے مکمل ہوئی، جسے اب تلنگانہ میں بھی نافذ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں حیدرآباد کے راویندر بھارتی میں بوتھ سطح کے افسران کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی انتخابی نظام



عالمی سطح پر رہنمائی کی حیثیت اختیار کر چکا ہے اور بہار میں جانچ کے بعد 7 کروڑ 50 لاکھ ووٹروں پر مشتمل نئی فہرست پر کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ تلنگانہ میں ایک بوتھ افسر کے ذمہ اوسطاً 930 ووٹر ہوتے ہیں، اس لیے درست اور شفاف جانچ انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے بوتھ سطح کے افسران کو آئین کے مضبوط سپاہی قرار دیتے ہوئے اس عمل کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.