: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چہارشنبہ کو کانگریس کے یوم تاسیس پر پارٹی صدر ملکارجن کھرگے دہلی میں ایک پروگرام میں شرکت کے بعد ممبئی جائیں گے۔ 37
سالوں میں پارٹی کے یوم تاسیس پر کانگریس صدر کا ممبئی کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ 1985 میں راجیو گاندھی نے ممبئی میں یوم تاسیس کے پروگرام میں شرکت کی۔ کانگریس 137 سال پہلے ممبئی میں قائم ہوئی تھی۔