: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24اکتوبر(ایجنسی) اسلامی جمہوریہ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے صدر جمہوریہ ہند، رام ناتھ کووند سے آج راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی۔ صدر جمہوریہ ہند نے افغان صدر کا
بھارت میں خیرمقدم کرتے ہوئے ان کی تعریف کی کہ انہوں نے افغانستان کو مشکل حالات میں ایک دانشمندانہ قیادت فراہم کی۔ انہوں نے مسٹر غنی کی اس بات کیلئے بھی تعریف کی کہ انہوں نے ہندوستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنایا۔