: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کابل، 22 جون (ذرائع) افغانستان میں خوفناک زلزلے کے باعث ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ زلزلے کی شدت 6.1 بتائی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے حوالے سے خبر ہے کہ افغانستان میں شدید
زلزلے کے باعث سینکڑوں مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ وہیں 800 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں، راحت اور بچاؤ کے کام کے لیے ایجنسیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ لوگوں کو بچانے اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے کا کام جاری ہے۔