: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کے مشیر اور ایک آزاد ایم ایل اے سنیم لودھا کا پریس میٹنگ کے دوران
سوئے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ یہ پریس کانفرنس کانگریس کی زیر قیادت ریاستی حکومت کے چار سال مکمل ہونے پر کامیابیوں کو اجاگر کرنے کے لیے منعقد کی گئی تھی۔