: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹی آر ایس ایم ایل ایز کی خریداری نے تلنگانہ اور پورے ملک میں ہنگامہ کھڑا کردیا ۔ تاہم تانڈور کے ایم ایل اے پائلٹ روہت ریڈی، جنہوں نے معین آباد فارم ہاؤس واقعہ میں پولیس سے شکایت کرکے سنسنی پیدا کردی ۔ تلنگانہ حکومت نے پائلٹ روہت ریڈی کی
سیکورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ محکمہ داخلہ نے 4+4 گن مین مختص کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک بلٹ پروف گاڑی بھی دی گئی ہے۔ حکومت نے یہ فیصلہ لیا کیونکہ روہت ریڈی پولیس کی خفیہ کارروائی میں کلیدی کھلاڑی تھے۔ حکومت کے حکم کے مطابق پولیس نے روہت ریڈی کے گھر پر ایک بہت بڑا پکیٹ کا انتظام کیا ہے۔