the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی18 جنوری (یواین آئی )ہندی فلموں کی مشہورومعروف اداکارہ اور شاعرونغمہ نگار جاوید اختر کی اہلیہ شبانہ اعظمی آج سہ پہر ممبئی ۔پورنے ایکسپریس وے پر کھالا پورکے قریب ایک سڑک حادثہ میں شدید طورپر زخمی ہوگئی ہیں،ان کے ڈرائیورکو بھی چوٹیں لگی ہیں اور ان کی حالت مستحکم ہے۔ان کے شوہر جاوید اختر بھی کار تھے ،لیکن وہ محفوظ



ہیں۔
ذرائع کے مطابق شبانہ پونے سے ممبئی کی طرف بذریعہ کار آرہی تھیں کہ ان کی کار کو ایک تیز رفتار ٹرک نے ٹرک ماردی ۔ان کی کار کے اگلے حصہ کو کافی نقصان پہنچا ہے جبکہ شبانہ اعظمی کے چہرے اور ٹانگوں میں چوٹیں آئی ہیں ۔انہیں مہاتما گاندھی میموریل اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔حادثہ ممبئی ایک نامعلوم خاتون بھی زخمی ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.