the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: سابق ایم پی اور فلم  اداکارہ  وجے شانتی نے جمعہ 17 نومبر کو باضابطہ طور پر کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

وجئے شانتی، جو کچھ دن پہلے تک بی جے پی سے وابستہ تھیں، حیدرآباد میں اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھرگے، پارٹی کے تلنگانہ انچارج مانیکراؤ ٹھاکرے اور دیگر سینئر قائدین کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوئیں۔

یہ اقدام 30 نومبر کو ہونے والے ریاستی اسمبلی کے



انتخابات سے 15 دن پہلے سامنے آیا ہے۔

انہوں نے جمعرات کو ریاستی بی جے پی یونٹ کے صدر اور مرکزی وزیر جی کشن ریڈی کو رسمی استعفیٰ بھیجا ہے۔

اس اقدام سے وہ کئی دوسرے لیڈروں میں شامل ہے جنہوں نے حال ہی میں بی جے پی چھوڑی ہے، بشمول سابق ایم پی وویک وینکٹ سوامی اور منگوڈ کے سابق ایم ایل اے کومٹیریڈی راجگوپال ریڈی۔

بتایا جاتا ہے کہ کانگریس قائدین وجے شانتی سے فون پر ان کی پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت کے ساتھ رابطے میں تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.