: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اداکار اعجاز خان ، سپریم کورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد آج جیل سے رہا ہوگئے ۔ بگ باس شو سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار اعجاز خان کو مارچ 2021 میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (NCB) نے منشیات رکھنے کے الزام میں ممبئی
ایرپورٹ پر حراست میں لیا تھا۔
تاہم اعجاز خان کو 2 سال 2 ماہ جیل میں رہنے کے بعد سپریم کورٹ نے انہیں جمعرات کو ضمانت دیدی اور وہ آج ممبئی کی آرتھر روڈ جیل سے باہر آگئے ۔ جیل کے باہر اداکار کی اہلیہ اور خاندان کے افراد نے کافی جذباتی انداز میں اعجاز خان کو گلے لگا یا۔