ذرائع:
بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمندر ہاسپٹل سے گھر منتقل ہوگئے اور علاج گھر پر جاری رہے گا۔ذرائع کے مطابق دھرمندر کو
چہارشنبہ کی صبح 7:30 بجے بریچ کینڈی ہاسپٹل سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ ڈاکٹر پرتیت سمدانی نے بتایا کہ"دھرمیندر دیول کو ہاسپٹل سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے، ان کا علاج اور صحت یابی کا عمل گھر پر جاری رہے گا۔