the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد6جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے ایل پی جی سلنڈرپر 50روپئے کے اضافہ پر طنزکرتے ہوئے اسے تمام ہندوستانیوں کے گھروں کے لئے مودی کے تحفہ سے تعبیرکیا۔
سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹرپر سرگرم تارک راما راو نے اس خصوص میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہاکہ اچھے دن آگئے، بدھائی ہو(مبارک ہو)، ایل پی جی کی قیمت1050روپئے ہوگئی ہے، اس میں 50روپئے کا اضافہ ہوگیا ہے جو تمام ہندوستانیوں کو مودی جی کا تحفہ ہے۔
ساتھ ہی وزیرموصوف نے ایک خبر کو بھی ٹیگ کیا جس میں نشاندہی کرتے ہوئے کہا گیا کہ 14.2کلو کے گھریلوایل پی جی گیس سلنڈرکی قیمت میں 50روپئے کا اضافہ ہوا ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.