the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی،٢٥نومبر(ایجنسی) مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس کے ساتھ نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لینے کے تقریباً 48 گھنٹے بعد ہی اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے این سی پی لیڈراجیت پوار کوبڑی راحت دے دی ہے۔ اے سی بی نے 70000 کروڑ روپئے کے سینچائی گھوٹالے میں اجیت پوارکوکلین چٹ دی ہے۔

وہیں اے سی



بی کے ڈی جی نے کہا ہے کہ سینچائی گھوٹالے کے 9 معاملات میں اجیت پوارکا کوئی رول نہیں تھا، ان معاملات کو بند کرنے کے لئے تین ماہ پہلے ہی سفارش کردی تھی۔ اے سی بی کے ڈی جی نے کہا ہے کہ سینچائی گھوٹالے سے متعلق معاملوں میں تقریباً 3000 بدعنوانیوں کی جانچ کی جارہی ہے، جن میں سے 9 معاملوں میں ان کا کوئی کردارنہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.