the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: نرمل ضلع میں اینٹی کرپشن بیورو (ACB) کے عہدیداروں نے بھینسہ کے انچارج میونسپل کمشنر اور ڈپٹی انجینئر جادھو سنتوش کو 50 ہزار روپئے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جادھو سنتوش نے ایک کنٹراکٹَر سے بل کی ادائیگی میں سہولت فراہم کرنے کے عوض 50 ہزار روپئے رشوت طلب کی تھی۔ اس پر کنٹراکٹَر نے اے سی بی سے شکایت



درج کروائی۔ اے سی بی حکام کی ہدایت پر کنٹراکٹَر نے منگل کی شام نرمل کے منچریال چوراستہ کے قریب واقع کبیرا ہوٹل کے پاس جادھو سنتوش کو رشوت کی رقم حوالے کی۔ اسی دوران پہلے سے موجود اے سی بی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے انہیں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ عادل آباد اے سی بی کے ڈی ایس پی مادھو نے اس کارروائی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ معاملے کی مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.