: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گلوکار سونو نگم اور ان کی ٹیم کے ارکان کے ساتھ پیر کو ممبئی کے چیمبر میں ایک میوزک پروگرام
میں مبینہ طور پر بدتمیزی کی گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مبینہ طور پر سونو کی ٹیم کے ایک شخص کو سٹیج سے نیچے دھکیل دیا گیا۔