the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ متحدہ عرب امارات میں آئی پی ایل میچز کے انعقاد کے فیصلے سے اتفاق کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 جولائی (یو این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مہاراشٹرا، تمل ناڈو اور دہلی سب سے زیادہ متاثر ہیں ۔ ان ریاستوں میں انفیکشن کے کل 4،17،214 کیسز سامنے آئے ہیں جو اب تک پورے ملک میں اس وائرس کے مجموعی متاثرین کا 59.82 فیصد ہے۔
کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ مہاراشٹر میں مریضوں کی تعداد 2،06،619 ، تامل ناڈو 1،11،151 اور دہلی 99،444 ہوگئی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 24،248 نئے کیس سامنے آئے ہیں ، جس کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 6،97،413 ہوگئی ہے۔ اب تک ملک میں اس وبا کی وجہ سے 19،693 افراد فوت ہوچکے ہیں جبکہ 4،24،433 افراد صحت مند ہوئے ہیں۔ اس وقت ملک میں کورونا وائرس کے 2،53،287 فعال کیسز موجود ہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد حسب ذیل ہے۔
ریاست ….......… فعال کیس …..... صحت یاب...... اموات..... متاثرہ افراد
انڈمان نکوبار ....... 53 ............ 72 ......... 0 .......... 125
آندھرا پردیش ....... 10043 ...... 8422 ..... 232 ....... 18697
اروناچل پردیش ....... 190 .......... 78 ......... 1 .......... 269

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.