the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 30 نومبر :-  افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے آج کہا کہ دہشت گردی پر پاکستان کا محاصرہ کرتے ہوئے آج کہا کہ اچھے اور برے دہشت گردوں کا فرق اور دہشت گردی کا استعمال حکومت پالیسی کے طور پر استعمال میں لانے والے ممالک کونظر انداز کرنے کے بہت برے نتائج ہوں گے ۔

ڈاکٹر عبداللہ نے یہاں کہا کہ ایچ ٹی سمٹ میں کہا کہ افغانستان اور اس خطے میں امن اس وقت تک کو ممکن نہیں ہوگا جب تک کہ پاکستان دہشت گردی کو اسپانسر کرنے کی پالیسی کو تبدیل نہیں کرتا۔
انہوں نے کہا کہ ان کا ملک اس تاریخی برائی اور دہشت گردانہ حملوں پر قابو پانے کی ہر کوشش کر رہا ہے۔

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی ) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے آج کہا کہ دہشت گردی پر پاکستان کا محاصرہ کرتے ہوئے آج کہا کہ اچھے اور برے دہشت گردوں کا فرق اور دہشت گردی کا استعمال حکومت پالیسی کے طور پر استعمال میں لانے والے ممالک کونظر انداز کرنے کے بہت برے نتائج ہوں گے ۔

style="text-align: right;">ڈاکٹر عبداللہ نے یہاں کہا کہ ایچ ٹی سمٹ میں کہا کہ افغانستان اور اس خطے میں امن اس وقت تک کو ممکن نہیں ہوگا جب تک کہ پاکستان دہشت گردی کو اسپانسر کرنے کی پالیسی کو تبدیل نہیں کرتا۔
انہوں نے کہا کہ ان کا ملک اس تاریخی برائی اور دہشت گردانہ حملوں پر قابو پانے کی ہر کوشش کر رہا ہے۔

نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی ) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے آج کہا کہ دہشت گردی پر پاکستان کا محاصرہ کرتے ہوئے آج کہا کہ اچھے اور برے دہشت گردوں کا فرق اور دہشت گردی کا استعمال حکومت پالیسی کے طور پر استعمال میں لانے والے ممالک کونظر انداز کرنے کے بہت برے نتائج ہوں گے ۔

ڈاکٹر عبداللہ نے یہاں کہا کہ ایچ ٹی سمٹ میں کہا کہ افغانستان اور اس خطے میں امن اس وقت تک کو ممکن نہیں ہوگا جب تک کہ پاکستان دہشت گردی کو اسپانسر کرنے کی پالیسی کو تبدیل نہیں کرتا۔
انہوں نے کہا کہ ان کا ملک اس تاریخی برائی اور دہشت گردانہ حملوں پر قابو پانے کی ہر کوشش کر رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:

Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.