: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کابل ،3 ستمبر (یو این آئی/اسپوتنک) طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ عبدالغنی برادر نئی افغان حکومت کی قیادت کریں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان تحریک کے بانی کے بیٹے ملا محمد یعقوب
اور طالبان کے ترجمان شیر محمد عباس ستانکزئی حکومت میں اعلیٰ عہدے سنبھالیں گے اس سے قبل طالبان ذرائع نے اطلاع دی تھی کہ برادر کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ یعقوب وزیر دفاع بنیں گے۔