: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
AAP امیدوار بوبی کنر سلطان پوری-اے وارڈ جیتنے کے بعد دہلی کی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کی پہلی ٹرانس جینڈر کونسلر بن گئی ہیں۔ بوبی نے کانگریس
امیدوار ورون ڈھاکہ کو 6,714 ووٹوں سے شکست دے کر سیٹ جیتی۔ بوبی نے دی کوئنٹ کو بتایا کہ[AAP] نے مجھے ٹکٹ دیا کیونکہ میں 15 سالوں سے ایک سماجی کارکن ہوں ۔ ایم سی ڈی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔