: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عام آدمی پارٹی نے میونسپل کارپوریشن آف دہلی کے انتخابات میں 134 سیٹوں پر جیت حاصل کرلی
ہے ۔ جبکہ بی جے پی نے 104 سیٹیں جیتی ہیں، اور کانگریس پارٹی نے 9 نشتیں حاصل کیں. عام آدمی پارٹی کی جیت نے بی جے پی کی 15 سالہ ایم سی ڈی حکمرانی کا خاتمہ کردیا۔