: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پارٹی کے ریاستی لیڈر اینڈریو لالریمکیما نے جمعہ کو کہا کہ اے اے پی میزورم اسمبلی انتخابات میں کم از کم 25 سیٹوں پر مقابلہ کرے گی، جو اگلے
سال ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہم پارٹی کے امیدواروں کے طور پر بہادر اور راست باز لوگوں کی ریاست بھر میں تلاش کر رہے ہیں۔" انہوں نے مزید کہا کہ دہلی کے پارٹی لیڈر اگلے سال ریاست میں انتخابی مہم چلائیں گے۔