: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 جولائی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سنجے سنگھ کو بدھ کو راجیہ سبھا میں چیئرمین کی کرسی کی طرف کاغذ پھاڑ کر پھینکنے اور کارروائی میں رکاوٹ پیدا کرنے کے الزام میں اس ہفتے کے باقی حصوں کے لئے معطل کر دیا
گیاایوان کی کارروائی پہلے 15 منٹ اور پھر دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی وقفہ صفر کے دوران ملتوی ہونے کے بعد کارروائی شروع ہونے پر ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نے ایوان کو بتایا کہ مسٹر سنگھ نے کل چیئرمین کی طرف کے کاغذات پھاڑ کے پھینک دیے تھے۔