the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 8 مارچ :- تیس ہزاری کورٹ نے دہلی کے چیف سکریٹری انشو پرکاش کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کے معاملے میں زیر حراست عام آدمی پارٹی ( عاپ ) کے دو ممبران اسمبلی کی عدالتی تحویل کی مدت 14 دن بڑھا دی ہے۔



right;">پہلے دونوں کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا تھا۔
عدالتی تحویل کی مدت مکمل ہونے پر اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ خاں اور دیولی سے رکن اسمبلی پرکاش جروال کو میٹروپولیٹن مجسٹریٹ شیپھالي برنالا ٹنڈن کے سامنے پیش کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.