: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے 250 وارڈوں کے انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے . بی جے پی نے 32 سیٹیں
جیتی ہیں جبکہ اے اے پی نے 31 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ کانگریس نے بھی اب تک چار سیٹیں جیتی ہیں۔ جہاں101 سیٹوں پرAAP آگے ہے، وہیں بی جے پی اور کانگریس بالترتیب 74 اور چھ سیٹوں پر آگے ہیں۔