: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
UIDAI نے 15 مارچ سے 14 جون تک آدھار میں تفصیلات تبدیل کرنے کا پہلا موقع دیا تھا یہ مہلت چہارشنبہ کو ختم ہو گئی۔ UIDAI نے ایک
اہم فیصلہ کیا ہے۔ آدھار کو مفت اپ ڈیٹ کرنے کی آخری تاریخ 14 ستمبر تک بڑھا دی گئی ہے۔ یہ واضح کیا گیا ہے کہ اگر آخری تاریخ ختم ہو جاتی ہے تو آپ کو آدھار اپ ڈیٹ کرنے کے لیے پیسے ادا کرنے ہوں گے۔