: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش کے جالون ضلع کے اورائی ریلوے اسٹیشن پر مبینہ طور پر ایک خاتون نے خواتین کے واش روم میں بچے کو جنم دیا اور اسے پیچھے چھوڑ دیا۔ رپورٹوں
میں بتایا گیا ہے کہ بچے کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور وہ محفوظ اور صحت مند ہے۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کو پیش آیا۔ نیشنل کرائم انویسٹی گیشن بیورو (این سی آئی بی) کے ہیڈکوارٹر نے ٹویٹ کرکے اس واقعہ کی اطلاع دی۔