: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ ریاستی حکومت نے حیدرآباد کے غریبوں میں 11,700 ڈبل بیڈروم مکانات کی تقسیم کا پہلا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ ایک روتی ہوئی غریب خاتون ہفتہ کے روز
حیدرآباد کے میئر گدوال وجے لکشمی کے پیروں پر گر پڑی اور اپنے خاندان کو 2BHK مکان مختص کرنے کی درخواست کرنے لگی جس پر میئر نے اس خاتون کو مکان فراہم کرنے کا تیقن دیا۔