the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،13 نومبر(یواین آئی) امریکی کانگریس کے سینیٹر جان کارنن کی قیادت میں ایک وفد نے آج یہاں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
سینیٹر جان کارنن ہندوستانی اور ہندوستانی نژاد کے امریکیوں سے متعلق سینیٹ گروپ کے شریک بانی اور وائس چیئرمین ہیں ۔وفد کے دیگر ارکان میں سینیٹر مائیکل کریپو، سینیٹر تھامس ٹوبرویل، سینیٹر مائیکل لی، کانگریس مین ٹونی گنزیلز اور جان کیبن ایلگی سینئر شامل تھے۔
وفد



نے بڑی آبادی کو درپیش چیلنجوں کے باوجود ہندوستان میں کووڈ کی صورتحال کے بہترین انتظام کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملک کی جمہوری اقدار پر مبنی عوام کی شرکت نے گزشتہ ایک صدی کی سب سے بدترین وبا سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کیا۔
وزیر اعظم نے ہندوستان-امریکہ جامع عالمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو گہرا کرنے میں امریکی کانگریس کی مسلسل حمایت اور تعمیری کردار کی تعریف کی اور کہا کہ یہ مشترکہ جمہوری اقدار پر مبنی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.