the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
سرینگر 11 مئی (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں ہریانہ کا ایک سیاح لاپتہ ہو گیا ہے اور اب پولیس نے اسے ڈھونڈنے میں مدد مانگی ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے ضلع پولیس کے سرکاری ٹوئٹر پر آج صبح لکھا ’’ہریانہ کے کنڈلی بارڈر کا رہنے والا راہل بسن ولد



بھرت بھوشن اننت ناگ ضلع کے مٹن سے لاپتہ ہو گیا ہے۔ اس کے بارے میں کوئی بھی اطلاع ہو تو ان نمبر پر ’’9596777669, 9419051940,01932222870 پر رابطہ کرسکتے ہیں‘‘ ۔
حالانکہ ٹوئیٹ پر راہل کب لاپتہ ہوا، اس کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔ 
یو این آئی۔ شا پ۔ 0830

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.