the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں ، 3 اکتوبر :- جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے بالاکوٹ سیکٹر میں منگل کے روز سرحد پار سے چلائے گئے سنیپر فائر کی وجہ سے فوج کا ایک اہلکارہلاک ہوگیا ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے بالاکوٹ سیکٹر میں سرحد پار سے چلائے



گئے سنیپر فائرنگ کی وجہ سے 7/11 جی آر رجمنٹ سے وابستہ فوجی اہلکار موہندرا چن جنگ شدید طور پر زخمی ہوگیا۔
انہوں نے بتایا کہ اگرچہ زخمی فوجی اہلکار کو فوری طور پر نزدیکی طبی مرکز منتقل کیا گیا، تاہم وہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.