: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد _ تلنگانہ بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو ایک ہفتہ کے اندر رہا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔ یوگا تلسی فاؤنڈیشن کے چیئرمین کے شیوکمار کی قیادت میں اندرا پارک کے دھرنا چوک پر پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتار گوشہ محل کا ایم ایل اے راجہ سنگھ کی حراست کے خلاف
احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
اس میں کئی ہندو برادری کے ساتھ گاو رکشکوں نے حصہ لیا۔ انہوں نے ایک ہفتے کے اندر راجہ سنگھ کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ شروعات ہندو اتحاد کو ظاہر کرنے کے لیے پرامن طریقے سے کی جا رہی ہے۔