the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔27 ستمبر( اعتماد ) حیدرآباد میٹرو ریل نے نصف شب کے بعد انسانی دل کو منتقل کرنے کے لئے گرین چیائل کا اہتمام کیا۔ کے وی بی ریڈی منیجنگ ڈائرکٹر ایل اینڈ ٹی میٹروریل حیدرآباد نے بتایا کہ میٹرو حکام کو ایک دواخانہ سے فون کال موصول ہوا جس میں ایک شخص کی زندگی بچانے کے لئے انسانی دل کی میٹرو ریل کے ذریہ منتقلی کی خواہش کی گئی ۔اس درخواست پر میٹرو ریل نے 26 ستمبر کو صبح کی اولین ساعتوں میں گرین چیائل کے ذریعہ خصوصی ٹرین کا



انتظام کیا تا کہ اس دھڑکتے انسانی دل کو ناگول سے جوبلی ہلز چیک پوسٹ میٹرو اسٹیشن منتقل کیا جائے ۔جس پر  ڈاکٹرس کے پیائل نے ایل بی نگر سے اس دل کو نا گول میٹرو اسٹیشن پہنچایا۔ بعدازاں اس دل کے لئے منتظرٹرین نے 25 منٹ میں جو بلی بلز چیک پوسٹ تک اس دل کو پہنچادیا۔ جوبلی ہلز چیک پوسٹ کے پاس منتظر ایمبولنس کے ذریعہ اسے میڈیکل ٹیم کے ساتھ اپولو دواخانہ منتقل کیا گیا۔جہاں ڈاکٹروں نے اسے دل کو ایک مریض میں پیوند کاری کرتے ہوئے اس کی جان بچائی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.