اعلان برائے مساجد - (روز جمعه ۲۱ نوامبر ۲۰۲۵)
المحمد العالی السلامی حیدرآباد کے تحت ایک عظیم اجلاس عام ۲۳ نومبر ۲۰۲۵ بروز اتوار ، بعد نماز مغرب پاکی پلے گراوند ما تصاحب ٹینک پر منعقد ہو رہا ہے۔ اس کا عنوان ہے "بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کا حصہ ، پورے ملک سے اس میں میں نامور تاریخ داں، اسکالرس اور قلم کار شرکت کر رہے ہیں۔
مهمانان گرام :
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل اله یا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مسلمان مرد و خواتین سے بڑی تعداد میں شرکت کی خواہش کی ہے، اس میں حسب ذیل ممتاز شخصیتیں شرکت کریں گی :
(حضرت مولانا محمد سفیان قاسمی)
(حضرت مولانا سید بلال حسنی ندوی)
(مهتم دارالعلوم وقف دیوبند)
(حضرت مولانا محمود اسعد مدنی)
(ناقم دار العلوم ندوة العلماء)
(حضرت مولانا شاہ فضل الرحیم مجددی)
(صدر جمعیت العلماء ہند)
(حضرت مولانا محمد سلمان بجنوری قاسمی)
(جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ )
(حضرت مولانا سید اکبر نظام الدین صابری )
(سینئر استاذ دارالعلوم
دیوبند)
(حضرت مولانا جعفر پاشاہ حسامی)
(سجادہ میں خانقاه شاه خاموش)
(جناب سید سعادت اللہ مینی)
(امیر ملت اسلامیه تلنگانہ و آندھرا)
(جناب ڈاکٹر قاسم رسول الیاس صاحب)
(امیر جماعت اسلامی ہند )
(حضرت مولانا عمرین محفوظ رحمانی)
(ترجمان آل اله یا مسلم پر نیل لا بورڈ)
(حضرت مولانا ابو طالب رحمانی)
(سکریٹری آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ)
(ڈاکٹر رام پنیانی صاحب)
(ر کن عاملہ آل انڈیا مسلم پر سنل لا بورڈ)
(عزت مآب جناب اسد الدین اویسی صاحب)
(معروف تاریخ داں)
سیاسی قائدین :
(عزت مآب جناب نیم قریشی صاحب)
(عز ت مآب جناب بی، دیو یک و یکیشور صاحب)
(جناب عمران مسعود صاحب)
(عزت مآب جناب مولانا محب اللہ ندوی صاحب)
(عزت مآب جناب چندر شیکر آزاد)
(عزت مآب قاری صہیب صاحب MLC)
(عزت مآب جناب سید آغا روح الله محمدی صاحب)
Organised by: Al Mahadul Aali al Islami, Quba Colony, P.O. Pahadi Shareef, Hyderabad, 500 005 (T.G.) INDIA
Phone: +91 9989709240, 6300314292, 9347336990