: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو کے ایک پولیس اہلکار نے جمعہ کو ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں پاکستان-آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈ کپ میچ کے دوران ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرہ لگانے والے شخص کو روک دیا۔ جس کے بعد اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔
ویڈیو میں پولیس
اہلکار کو پاکستانی شائقین سے میچ کے دوران ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ نہ لگانے کو کہتے سنا جا سکتا ہے۔ اس شخص نے کہا کہ ’’بھارت ماتا کی جئے اجازت ہے لیکن پاکستان زندہ باد کیوں نہیں‘‘۔
تاہم جب پاکستانی مداح نے پولیس اہلکار سے کیمرے پر یہی کہنے کو کہا تو پولیس اہلکار خاموش رہا۔