: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو کے کے آر مارکیٹ میں ایک شخص کو فلائی اوور سے پیسے پھینکتے ہوئے دکھایا گیا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ ویڈیو
میں دکھایا گیا ہے کہ لوگ نقد رقم لینے کے لیے بھاگ رہے ہیں۔ ویسٹرن ڈیویژن کے ڈی سی پی لکشمن بی نمبرگی نے کہا کہ اس شخص کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہے اور نہ ہی اس کے فعل کے پیچھے کیا وجہ ہے۔