the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کابل، 15 اکتوبر (یو این آئی/سپوتنک) افغانستان کے قندھار میں ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے بم دھماکے میں درجنوں افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں مقامی اسپتالوں کے ذرائع کے حوالے سے خبررساں ایجنسی اسپوتنک نے بتایا کہ دھماکے میں



کم از کم 25 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ اس واقعے کے بعد ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دھماکہ کے بعد کئی لوگوں کے کپڑے برآمد ہوئے ہیں۔ زخمیوں کی تعداد 20 بتائی جا رہی ہے، حالانکہ مرنے والوں اور زخمیوں کی صحیح تعداد تفصیلی خبر سامنے آنے کے بعد ہی واضح ہو گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.