: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جگتیال: ایک عجیب و غریب واقعہ میں صرف 14 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارف کو 60,701 روپے کا بجلی کا بل دیا گیا۔ بل دیکھ کر حیران پریشان صارف نے محکمہ بجلی کے حکام سے شکایت درج
کرائی۔
جمبی گڈہ بائی پاس کے علاقے میں ایک تشخیصی مرکز چلانے والے اڈگتا راجیشام کو عام طور پر ہر ماہ تقریباً 200 روپے کا بجلی کا بل آتا ہے، لیکن جب اسے اپریل کا 60,701 روپے کا بل آیا تو وہ حیران رہ گیا۔ راجیشام نے بتایا کہ اس نے ٹرانسکو اسسٹنٹ انجینئر سے شکایت درج کرائی ہے۔