: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وارانسی کے ضلع جج اے کے وشویش کی عدالت نے اترپردیش کے وارانسی میں واقع گیانواپی مسجد کے سروے میں پائے گئے مبینہ فوارہ کی کاربن ڈیٹنگ کو لے کر بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے گیانواپی
میں پائے جانے والے مبینہ فوارہ کی سائنسی تحقیقات یعنی کاربن ڈیٹنگ سے متعلق عرضی کو مسترد کر دیا ہے۔ یہ درخواست ہندو فریق کی جانب سے دائر کی گئی تھی کہ مبینہ فوارہ کی کاربن ڈیٹنگ بغیر کسی نقصان کے کی جائے، جسے وارانسی کے ضلع جج نے مسترد کر دیا ہے۔