: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 مارچ ( یواین آئی) شمال مشرقی دہلی کے موج پور علاقے میں محلہ کلینک کے ایک ڈاکٹر سے علاج کرانے کے معاملے میں تقریباََ 900 لوگوں کو قرنطینہ میں رکھا جائے گا سعودی عرب سے آئی ایک خاتون نے محلہ کلینک کے ڈاکٹر سے علاج کرایا
تھا ۔ یہ خاتون کورونا وائرس سے متاثر تھی جس سے ڈاکٹر بھی اس کی زد میں آ گئے ۔ بعد میں ڈاکٹر کی اہلیہ اور بیٹی بھی متاثر ہو گئی ۔ ڈاکٹر سے 12 سے 18 مارچ کے درمیان علاج کرانے والے تقریبا 900 لوگوں کی شناخت کر کے انہیں قرنطینہ میں رکھا جا رہا ہے ۔