: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی ٹریفک پولیس نے اس سال شب برات اور ہولی کی تقریبات کے دوران اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف 8,550 چالان جاری کیے، جو پچھلے
چار سالوں میں سب سے زیادہ ہیں۔ صرف چہارشنبہ کو کل 7,643 چالان جاری کیے گئے جن میں نشے میں ڈرائیونگ کے 559 اور ٹرپل سواری کے 698 چالان شامل ہیں۔ گزشتہ سال کے مقابلے حادثات کی تعداد میں معمولی کمی دیکھی گئی۔